Reg: 12841587     

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

مسجدالحرام اور مسجدنبوی ﷺ میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔

سعودی حکام کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونے کی بنیادی شرط برقرار ہے۔

اس کے علاوہ جو  فراد وائرس میں مبتلا نہیں ہوئے وہ اور  بغیر  ویکسین لگائے افراد مسجد الحرام جا سکتے ہیں۔

حرمین شریفین میں  نماز کی ادائیگی کے لیے ایپلی کیشنز  اعتمرنا یا توکلنا پر  پیشگی بکنگ کی شرط ختم کر دی گئی ہے، اس سے قبل نمازوں کی ادائیگی کے لیے بکنگ لازمی کرانا ہوتی تھی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے شکار افراد یا ان سے ملاقات کرنے والا شخص مسجد الحرام میں جانے سے پرہیز کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کورونا کا شکار مریم نواز کا اپنی طبیعت سے متعلق بیان آگیا

Next Post

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، برطانیہ میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

Related Posts

حکومت پاکستان کی جانب سے اٹلی میں سرمایہ کاری کے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان کی جانب سے سپین سے آئے ہوئے بزنس مین چودھری عمران اختر اور بر طانیہ کے کاروباری دوستوں کے اعزاز میں چودھری ذولفقار علی کے ڈیرے پر عشیائیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری) اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان نے سپین سے آئے…
Read More
Total
0
Share