Reg: 12841587     

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، برطانیہ میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

برطانیہ سمیت یورپ میں شدیدگرمی کی لہر جاری ہے، برطانیہ میں پیر اور منگل کو درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

 غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق یورپ کے بعض ممالک میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب فرانس، پرتگال اور اسپین کے جنگلات میں شدید گرمی کے باعث آگ بھڑک اٹھی، پرتگال میں جنگلات کا 75ہزار ایکڑ اور فرانس میں 22 ہزار ایکڑ حصہ آگ کی لپیٹ میں آگیا، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں افراد نے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ کی موت کی وجہ کیا تھی؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

Related Posts

پاکستان پیپلز پارٹی نارتھ ویسٹ خواتین ونگ کی صدر محترمہ رضیہ چودھری کی جانب سے صنم ریسٹورنٹ سٹاکپورٹ روڈ میں دختر پاکستان سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو کی 68 سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئ

مانچسٹر سے عارف چوہدری پاکستان پیپلز پارٹی نارتھ ویسٹ کی صدر ر ضیہ چودھری کی جانب سے سابق…
Read More
Total
0
Share