Reg: 12841587     

عیدالاضحی کے موقع پر وریو ہاؤس ( وریو گاؤں) میں ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی،سیالکوٹ ضلعی صدر چوہدری طارق سبحانی اور چوہدری جمیل خوش اختر سبحانی سے برطانیہ سے آئے ہوئے بزنس مین اور جرنلسٹ خالد چوہدری کا فیملی ممبران اور علاقہ بھر کے لوگوں کی ملاقات۔

سیالکوٹ(تحصیل رپورٹر آفاق احمد)

وریو خاندان کیساتھ لوگوں کی محبت عید الاضحیٰ کے موقع پر عید کے پہلے دن ملنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد وریو ہاؤس پہنچ گئی۔

یہ سلسلہ 1988 سے جاری و ساری ہے،وریو خاندان کے بزرگوں سے سیالکوٹ بھر کے لوگ عیدین پر ضرور ملنے کے لیے وریو گاؤں پہنچا کرتے تھے اور یہ محبت و پیار کا سلسلہ آج بھی جاری و ساری ہے۔سیالکوٹ کے لوگ وریو خاندان سے والہانہ محبت کرنے کیساتھ ساتھ انکی سیاست میں سپورٹرز اور مخلص ساتھی بھی ہیں جس طرح یہ باقاعدہ اپنے ساتھیوں کے دکھ سکھ میں انکی دہلیز پر جاکر اظہار کرتے ہیں اس سے بھر سیالکوٹ کی عوام بھی انکے ساتھ دکھ سکھ میں پیش پیش رہتے ہیں۔
چوہدری ارمغان سبحانی اور چوہدری طارق سبحانی نے عید کے روز وریو ہاؤس آنے والے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ہمیں الیکشن ہرانےکیلئے تمام حربے استعمال کیےگئے، عمران خان

Next Post

سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری منور حسین باجوہ کا ساتھیوں سمیت برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کے گیسٹ ہاؤس (میانی سیالکوٹ) پہنچنے پر والہانہ خیر مقدم کیا گیا۔

Related Posts
Total
0
Share