Reg: 12841587     

مانچسٹر میگا میلہ 2022ء کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

مانچسٹر ( مرزا شہزاد)

چیف آرگنائزر میگا میلا سجاد حسین وائی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا میگامیلے کا شمار برطانیہ میں بڑے میلوں میں ہوتا ہے ،دو دنوں میں 50000 ہزار سے زائد افراد شرکت کرتے ہیں۔

یہ میلہ پچھلے 18سال سے ہم کرا رہے ہیں بنگلہ دیش انڈیا ،نیپال، پاکستان، سری لنکا اور برطانیہ کے نامور آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں مانچسٹر کی عوام کے علاؤہ دیگر شہروں سے فیملیز بڑی تعداد میں آتی ہیں۔

بچوں کے لیے رایڈز فیس پینٹنگ اور بڑوں کے لیے کھانےپینے کے اسٹالوں کے لیے کپڑوں ،جوتوں ،جیولری کے علاؤہ مختلف کمپنیوں کے انفارمیشن ڈیسک ہونگئے میگا میلا کے چیف آرگنائزر سجاد حسین وائی نے کہا کہ 23اور24 جولائی کو اپنی فیملیز کے ساتھ میلے میں شرکت کرکے پروگرام کی رونق کو دوبالا کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دبئی میں پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما امیدوار پی پی40 پسرور چوہدری عبد الکریم باجوہ کی طرف سے اپنے آفس میں پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں شاندار کامیابی پر دبئی میں کیک کاٹا گیا

Next Post

ملک منظور حسین نے برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین چوہدری خالد محمود کا ساتھیوں سمیت پرتپاک استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا

Related Posts

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے شاہی تاج سر پر سجالیا، آرچ آف کینٹربری نے شاہ چارلس سے حلف لیا،کوئین کونسورٹ کمیلا کی بھی تاج پوشی کی گئی

لندن عارف چودھری لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہونے والی طویل شاہی تقریب میں برطانوی ثقافت کی…
Read More
Total
0
Share