Reg: 12841587     

دبئی میں پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما امیدوار پی پی40 پسرور چوہدری عبد الکریم باجوہ کی طرف سے اپنے آفس میں پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں شاندار کامیابی پر دبئی میں کیک کاٹا گیا

دبئی(بیورورپورٹ)

دبئی میں پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما امیدوار پی پی40 پسرور چوہدری عبد الکریم باجوہ کی طرف سے اپنے آفس میں پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں شاندار کامیابی پر دبئی میں کیک کاٹا گیا اور مبارکباد پیش کی ۔

اس موقع پر ان کے اماراتی دوست اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری عبدالمجید ،صدر پی ٹی آئی یوتھ ونگ دبئی چودھری عبدالغفار اور صدر یوتھ ونگ شارجہ ملک امجد اعوان ، پی ٹی آئی سینئر رہنما محمد عرفان اعوان ، پی ٹی آئی یوتھ رہنما اویس گجر بھی موجود تھے۔

اس موقع پر سب دوستوں نے پی ٹی آئی کے پنجاب میں ضمنی انتخاب میں منتخب ہونے والے تمام ایم پی اے کو مبارک دینے والوں میں سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری علمدار حسین اور سینئر رہنما تحریک انصاف چوہدری محمد مدثر ترانہ، سینئر رہنما تحریک انصاف چوہدری پروفیسر شاہد اقبال،سینئر رہنما تحریک انصاف، چوہدری محمد نسیم،سینئر رہنما تحریک انصاف محمد سجاول بھٹی ،چوہدری امانت علی سب نے شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری منور حسین باجوہ کا ساتھیوں سمیت برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کے گیسٹ ہاؤس (میانی سیالکوٹ) پہنچنے پر والہانہ خیر مقدم کیا گیا۔

Next Post

مانچسٹر میگا میلہ 2022ء کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

Related Posts
Total
0
Share