Reg: 12841587     

کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ملک و قوم کے ساتھ کرنی ہو: ثمینہ پیرزادہ

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

پاکستان کی سینئر  اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے واقعے سے متعلق سوال کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی حمایتی اور عمران خان کے حق میں بیانات دینے والی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر پر کئی پیغامات شیئر کیے۔

انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ابھی ملک و قوم کے ساتھ کرنی ہو ‘؟

اداکارہ نے کہا کہ ‘یہ جو ہر  وقت ہم ذکر سنتے ہیں طاقتور حلقوں کا، ان کی طاقت کس کی مرہون منت ہے؟ میرا بھی معصومانہ سوال’۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ‘ہم نے بھی ٹھان لی ہے ہم بھی جمہوری جنگ لڑیں گے جب تک جمہوریت  جیت نہیں جاتی’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کا سری لنکا سے موازنہ اور معیشت پر منفی تجزیے درست نہیں: گورنر اسٹیٹ بینک

Next Post

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا نے پہلی اننگز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 315 رنز بنالیے

Related Posts

چوہدری شہزاد اور اکاؤنٹنٹ رانا رؤف نےمقامی کاروباری سماجی مذہبی شخصیات کے اعزاز ماہ رمضان کی مناسبت سے روحانی محفل کا اہتمام کیا۔

مانچسٹر(عارف چودھری) بین الاقوامی کاروباری و مذہبی شخصیت ڈریم لینڈ پرائیویٹ لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری شہزاد…
Read More
Total
0
Share