Reg: 12841587     

چتروہ ڈڈیال( آزاد جموں و کشمیر ) سے چوہدری محمد صابر ایڈووکیٹ اور شکیل سلیمان نے راچڈیل میں مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔

راچڈیل(خصوصی رپورٹر)

راچڈیل کی سیاسی و سماجی شخصیات نے عشائیے میں شرکت کی ۔


جس میں ڈپٹی لیڈر کونسلر عدلت علی، کیبنٹ ممبر کونسلر افتخار احمد، پلاننگ اینڈ لائسنسنگ چیئر کونسلر شکیل احمد, الیاس سلیمان اور چوہدری آفتاب احمد نے شرکت کی۔ بہترین میزبانی پر معزز مہمانوں نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ایڈووکیٹ چوہدری محمد صابر اور شکیل سلیمان کا شکریہ ادا کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کتاب اللہ( قرآن پاک) میں تبدیلی کرنا اور کروانا کفر ہے۔

Next Post

لاہور: پلاٹ کی دیوار گر نے سے خاتون اور ایک بچہ ملبے تلے دب کر جاں بحق

Related Posts
Total
0
Share