Reg: 12841587     

کتاب اللہ( قرآن پاک) میں تبدیلی کرنا اور کروانا کفر ہے۔

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کتاب اللہ( قرآن پاک) میں تبدیلی کرنا اور کروانا کفر ہے۔

ہم حکومت پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور ایسی کمپنیوں کے خلاف از خود نوٹس لیکر انکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور انکو سخت سے سخت سزا دی جائے ایسی کمپنیوں کو فوری بند کیا جانا چاہیے۔

قرآن پاک کو خریدتے وقت یہ ضرور دیکھ لیں کہ اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی تو نہیں کی گئی ہے ۔اللہ۔پاک ایسے کافروں کو تباہ و برباد کرے جو قرآن پاک میں تبدیلی کرنے کے جرم عظیم میں مرتکب ہوئے ۔ساری امت مسلمہ کو ایسے گستاخوں اور ایسی گھٹیہ پبلشرز کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کہہ نہیں سکتی تو رو لیتی ہوں: عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی ذو معنی پوسٹ

Next Post

چتروہ ڈڈیال( آزاد جموں و کشمیر ) سے چوہدری محمد صابر ایڈووکیٹ اور شکیل سلیمان نے راچڈیل میں مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔

Related Posts
Total
0
Share