Reg: 12841587     

کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا: شاہد آفریدی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان  شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ سے متعلق پرعزم  ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کے  پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھاؤں۔

سابق کپتان  نے کہا کہ ڈاکٹرز نے سرجری کا کہا ہے لہٰذا سارے میچ نہیں کھیل سکوں گا۔

ان کا کہنا تھاکہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بڑے زبردست کھلاڑی ملے اور اس کا آغاز بڑا اچھا رہا ہے، اس بار ڈرافٹنگ میں نئے پلیئرز کو لیا ہے تاکہ انہیں موقع دیا جاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 37.6 فیصد پر پہنچ گئی

Next Post

چوہدری عصمت اللہ وریاہ اور چوہدری عظمت اللہ وریاہ کی رہائش گاہ شتاب گڑھا پر چوہدری خالد محمود کی ملاقات

Related Posts
Total
0
Share