Reg: 12841587     

سیالکوٹ سے پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی سے پارلیمینٹ لارجز میں انکی رہایش گاہ پر ملاقات

اسلام آباد ( ہیڈ آف نیوز اسلام اباد منتظر مہدی)

سیالکوٹ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے جیالوں اور کارکنان نے سیالکوٹ کے معروف سیاسی وریو خاندان کے چشم و چراغ اور ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی سے پارلیمنٹ لارجز میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات کرنے والوں میں چوہدری محمد بوٹا جٹ،ملک علی حسین اعوان، رانا ذاہد،ملک شاہد حسین اعوان،ملک سیف منظور اعوان،ملک احمد منظور اعوان و دیگر شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چودھری احمد مرتضی گورایہ نے چوہدری زاہد الیاس اور چوہدری اعتزاز رشید کو دبئی کے نجی ہوٹل ‏میں عشائیہ دیا

Next Post

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے بلوچستان پہنچ گئے۔

Related Posts
Total
0
Share