Reg: 12841587     

برطانیہ بھر میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے موقع برٹش پاکستانیوں اور کشمیریوں نے بھارت کے کشمیر میں بڑھتے ہوے مظالم کے خلاف اور کشمیر پر ناجائز فوجی قبضہ کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے۔

راجہ فہیم کیانی (صدر تحریک کشمیر برطانیہ)

لندن سے خالد چوہدری۔

تحریک کشمیر برطانیہ کے مرکزی قائدین محمد شبیر ، چوہدری اللہ دیتہ ، اعظم فاروق ، چوہدری محمد زیارت اور محمد جاوید خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا۔بھارت اپنے فوجی جبر سے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتا اور کشمیری کسی طور پر اپنے پیدائشی حق خوداردیت سے دستبرداد نہیں ہوسکتے۔ جب تک بھارتی مقبوضہ کشمیر سے آخری فوجی نہیں نکلتا اس وقت تک بھارتی قبضہ کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں ۔ مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں کی آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے لگاے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ایل اے تھری میں اپنے صدارتی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر دیا

Next Post

این سی او سی کا ،اجلاس میں طے کیا گیا کہ اگر زیادہ شرح والے شہروں میں حالات بدستور برقرار رہے تو لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے

Related Posts
Total
0
Share