Reg: 12841587     

سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری طارق سبحانی کی صرف ایک دن کی مصروفیت

سیالکوٹ (ایڈیٹر رپورٹ)

وریو خاندان جو پاکستان کے سیاسی خاندانوں میں ایک بڑا نام ہےعوامی خدمات میں پیش پیش اور خوشی و غمی میں شامل ہونا انکا وطیرہ ہے

پاکستان کے معروف سیاسی خاندان وریو خاندان کے صرف ایک چشم چراغ جو سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری طارق سبحانی ہیں انکی صرف ایک دن کی مصروفیت پر نظر ڈالتے ہیں جو صبح 10 بجے سے لیکر رات 11 بجے تک اپنے حلقہ پی پی 39 میں کسی کی خوشی و غمی،کسی کی تیمار داری اور کسی کی وفات پر گھر گھر جاکر فاتحہ خوانی کرتے نظر آتے ہیں-

یہ صرف وریو خاندان کے ایک چشم و چراغ کی اپنے حلقہ کے ساتھیوں دوستوں اور مسلم لیگ ن کے عہدیداران و کارکنان کیساتھ ان سے اظہار ہمدردیاں اور انکی خوشیوں اور غم میں شامل حال کے مناظر ہیں

صبح وریو ھاوس کینٹ سے سفر شروع ہوا اور ان گاؤں میں رات گئے تک رہے جن میں
مراکیوال،کھروٹہ سیداں اوڑا ،بھڈال ،رحمت آباد ،منڈیانوالہ،چھچھر والی،ساہووالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی طرح انکے بڑے بھائی وریو خاندان کے چشم وچراغ ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی،سابق وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ سیالکوٹ چوہدری رضا سبحانی ایڈووکیٹ ، سابق چیئرمین یونین کونسل وریو چوہدری عامر ستار سبحانی،چوہدری ناصر سبحانی،چوہدری جمیل خوش اختر سبحانی ایڈووکیٹ و دیگر فیملی ممبران بھی دن رات لوگوں کےدکھ سکھ میں بلاناغہ شرکت کرتے ہیں۔

دراصل یہی عوامی لیڈر اور سیاسی خدمات ہیں جو لوگوں کے دکھ درد کو سمجھیے اور انکے مسائل کو حل کروانے کیساتھ ساتھ اپنے لوگوں سے ہر لمحہ رابطے میں رہے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت اور نئے سال کی مناسبت اور چودھری انور مرحوم کی یاد میں مشاعرہ کی پروقار تقریب کا انعقاد

Next Post

معروف بزنس مین طارق چوہدری کی براق سٹی کھاریاں کے بزنس پارٹنر خالد چوہدری کے آفس سیالکوٹ میں آمد

Related Posts

بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن مجید کی تکمیل کے ساتھ دستار بندی کی گئی

عارف چودھری بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن…
Read More
Total
0
Share