Reg: 12841587     

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے بلوچستان پہنچ گئے۔

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ افراد سے ملاقات کی۔


سیلاب زدگان کی فوری ممکنہ مدد اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے ازالہ کیلئے تخمینہ لگانے کے احکامات جاری کردیے۔ سیلاب زدگان افراد (مرد و خواتین ) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو دیکھ کر انکے ارد گرد لوگ اکٹھے ہو گئے اور اپنی مشکلات و پریشانیوں کے انبار لگا دیئے۔
جس پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے فوری امداد کے احکام جاری کر دیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیالکوٹ سے پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی سے پارلیمینٹ لارجز میں انکی رہایش گاہ پر ملاقات

Next Post

مشرق وسطیٰ کے ایک ملک نے سی پیک تباہ کرنے کیلئے عمران خان کو اسپانسر کیا، فضل الرحمان

Related Posts
Total
0
Share