مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز
کوئٹہ: مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکےگوادر، پسنی، اورماڑہ اور کیچ میں محسوس کیےگئے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکی شدت 5.6 اورگہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز گوادر کی تحصیل پسنی کے قریب تھا۔