Reg: 12841587     

ملک میں فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہوگیا

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200 روپےکمی ہوئی ہے۔

 سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب دس گرام سونےکی قیمت 1886 روپےکم ہوکر 1لاکھ34ہزار945 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1774 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دنیا کے سب سے بڑے درخت کے قریب جانے پر 5 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزا

Next Post

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہوگیا

Related Posts

میرپور میں مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عید سے قبل مخالفین کی درجنوں وکٹیں گرا کر بی تھری میرپور میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی سیکٹر بی تھری میرپور میں مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا…
Read More
Total
0
Share