Reg: 12841587     

مسلح افراد بندوق کی نوک پر شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

بیوروچیف (چوہدری عدنان افتخار واہلہ )

سیالکوٹ کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے ڈالووالی کے رہائشی افتخار صفدر سے 25 لاکھ روپے نقد ڈاکو بندوق کی نوک پر پیسے لوٹ کر لے گئے۔

افتخار صفدر سیالکوٹ بینک سے 25 لاکھ روپے نکلوا کر اپنے گھر ڈالووالی جا رہا تھا ابھی وہ ڈالووالی روڈ پر ہی تھا تو پیچھے سے دو کس موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آئے اور اسلحہ کے زور پر رقم مبلغ 25 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چھٹیاں مناکر آنیوالی خاتون کے بیگ میں بچھوؤں کا انبار نکل آیا

Next Post

اوکاڑہ سے معروف سنیئر جرنلسٹس کا وفد کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال اور پر تکلف عشائیہ

Related Posts
Total
0
Share