Reg: 12841587     

اوکاڑہ، کسانوں سے یکجہتی کیلئے پیپلز پارٹی کی ٹریکٹر ٹرالی ریلی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اوکاڑہ میں کسانوں سے یکجہتی کے لیے پیپلز پارٹی نے ٹریکٹر ٹرالی ریلی نکالی جس کی قیادت پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجا پرویز اشرف نے کی۔

اس حوالے سے لاڑکانہ میں بھی ٹریکٹر ٹرالی ریلی نکالی گئی جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم اس حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یو کے اسلامک مشن کے رہنماؤں کے اعزاز میں معروف بزنس مین و سماجی شخصیت خالد چوہدری کیطرف سے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

Next Post

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، موسم سرد

Related Posts

شاہی خاندان کے گریٹر مانچسٹر کے نمائندہ ڈپٹی لیفٹیننٹ مزاھد خان اور انکی ٹیم نے اولڈہم کے مقامی ریسٹورنٹ ہال میں چیرٹی ڈنر کا انعقاد کیا

لندن (عارف چودھری) فریڈم 50 سائکلنگ گروپ کے رکن اور شاھی خاندان کے نمائندہ سیکنڈ لیفٹیننٹ مزاھد خان…
Read More
Total
0
Share