Reg: 12841587     

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے سید محسن رضا نقوی مضبوط ترین امیدوار

لاہور ( ذرائع)

سید محسن رضا نقوی مشہور بزنس مین اور سنیئر جرنلسٹ ہیں-
سید محسن رضا نقوی سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے بااعتماد ساتھی اور منہ بولے بیٹے بھی ہیں جبکہ چوہدری پرویز الٰہی کے رشتے داروں میں بھی ان کا شمار ہوتا ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ سید محسن رضا نقوی نے میڈیا کی دنیا میں بھی اپنا نام پیدا کر رکھا ہے لاہور کا سٹی 42،فیصل آباد کا سٹی 41 ، روہی ٹی وی اور UK کا 44 چینل بھی ان کا ہے ۔محسن نقوی کا شمار ایک پرانے اور منجھے ہوئے صحافیوں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنی صحافتی خدمات BBC اردو جیسے ادارے کیساتھ بھی ادا کی ہیں ۔
اور سید محسن رضا نقوی کا شمار پاکستان کے معروف بزنس مینوں میں پایا جاتا ہے ۔اور اب محسن رضا نقوی پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی دور میں سب سے آگے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ برطانیہ کی جانب سے تنظیم سازی کے سلسلے میں کیسل میر کمیونٹی ہال راچڈیل میں تقریب کا اہتمام

Next Post

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے۔

Related Posts
Total
0
Share