Reg: 12841587     

وزیراعظم کا نوح بٹ کے نام سے فلائی اوور کی فرمائش پر دلچسپ جواب

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے  نوح بٹ کے نام سے منسوب پُل بنانے کی فرمائش پر  دلچسپ ردعمل دیا۔

شہباز شریف نے نوح بٹ کی جانب سے میڈل جیت کر  پاکستان کا نام روشن کرنے کی خبر پر اظہار خیال کیا، وزیر اعظم نے نوح بٹ کو  سراہتے ہوئے لکھا ‘بہت اچھے بٹ صاحب!’

شہباز شریف کی ٹوئٹ پر فیضان خان نامی صارف نے کہا ‘وزیر اعظم صاحب، اس تعریف سے بات نہیں چلے گی، بٹ صاحب کے نام کا فلائی اوور ہونا چاہیے’۔

تاہم شہباز شریف صارف کی ٹوئٹ کا جواب دیے بغیر نہ رہ سکے اور انہوں نے کہا ‘ڈیم نا بنا دیا جائے؟’

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شہلا رضا کا ویمن ہاکی ٹیم کی مینیجر شپ پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

Next Post

سمندر میں کشتی الٹنے کے بعد پھنس جانے والے شخص کو 16 گھنٹے بعد بچالیا گیا

Related Posts

معروف جرنلسٹ اور 92 ٹی وی نیوز کے رپورٹر اعتزاز عاصم چوہدری کو پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی ایسوسی ایشن روچڈیل کا ناہب صدر اور راجہ صغیر احمد کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر روچڈیلین پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے دلی مبارکباد پیش کی

روچڈیل (عارف چوہدری) معروف جرنلسٹ اور 92 ٹی وی نیوز کے رپورٹر اعتزاز عاصم چوہدری کو پاکستانی اور…
Read More
Total
0
Share