Reg: 12841587     

قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کردیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب این اے 22 مردان 3 ،  این اے24چارسدہ 2،   این اے 31پشاور5 ،  این اے 45کرم 1، این اے 108 فیصل آباد،  این اے 118 ننکانہ صاحب 2، این اے 237 ملیر 2، این اے 239 کراچی 1 اور این اے 246 کراچی جنوبی 1 میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک بھر میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری

Next Post

بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کی جدو جہد آزادی مضبوط ہو چکی ہے

Related Posts

برطانیہ کی ممتاز سرگرم سیاسی سماجی خاتون رضیہ چوہدری کے اعزاز میں سیاسی کاروباری شخصیت ملک عمران خلیل نے کبابش پیری پیری اولڈھم میں عشائیہ دیا

اولڈھم (عارف چودھری) برطانیہ کی ممتاز سرگرم سیاسی سماجی خاتون رضیہ چوہدری کے اعزاز میں سیاسی کاروباری شخصیت…
Read More
Total
0
Share