Reg: 12841587     

سیالکوٹ میں 7محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی مہیا۔

بیورو چیف (چوھدری عدنان افتخار واہلا)

سیالکوٹ 7 محرم الحرام 129 مجالس اور 73 جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔

سیکورٹی کے لیے سیالکوٹ پولیس کے 2000 افسران و جوان چوکوچوبند فرائض سر انجام دے رہے ہیں.اور ہر ناگزیر واقع کو روکنے کے لیے تیار ہیں ۔

ڈی پی او سیالکوٹ (سید ذیشان رضا)نے ہدایت دی کہ ہر جوان اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے انجام دیں ۔ڈی پی او سیالکوٹ (سید ذیشان رضا) خود سارے مقامات کا جائزہ لیں رہے ہیں اور ڈیوٹی بھی چیک کر رہے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب میں مختلف شہروں میں محرم کے دوران موبائل سروس بند کرنے کا اعلان

Next Post

ڈی پی او سیالکوٹ (سید ذیشان رضا )کا ڈپٹی کمشنر (میثم عباس )کے ہمراہ ڈیوٹی چیکنگ

Related Posts
Total
0
Share