بیورو چیف (چوھدری عدنان افتخار واہلا)
ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کا ڈپٹی کمشنر میثم عباس کے ہمراہ محرم الحرام کے قدیمی مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
۔ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو پوری زمہ داری سے فرائض سرانجام دینے پر شاباش دی اور پروگرام کے اختتام تک اسی جذبے کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔