بیورو چیف (چوہدری عدنان افتخار واہلا)
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ محمد اسامہ شارون نیازی محمد خالد قادری صدر پاکستان سنی تحریک تحصیل سیالکوٹ علامہ غلام محی الدین جیلانی صاحب ڈسٹرکٹ خطیب سیالکوٹ قاری غلام حسین صاحب اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ سات7 اور آٹھ8 محرم کی درمیانی شب مرکز اہل سنت دربار عالیہ حضرت سیدنا امام علی الحق رحمة اللہ علیہ پر نگرانی کرتے ہوۓ۔ کوٸی کالا دربار پر ماتم نہ کرے۔
جبکہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈی پی او سیالکوٹ ڈی ایس پی صاحبان اور دیگر افسران بھی موقع پر موجود رہے۔
اسکے علاوا 9 اور 10 محرم الحرام کو بھی سی سی ٹی وی کیمروں سے مرکز اہل سنت دربار عالیہ حضرت سیدنا امام علی الحق رحمة اللہ علیہ کی نگرانی کی جائے گی ۔اور حکم پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا ۔