مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے سپلیمنٹری امتحانات کا نام تبدیل کردیا۔
ترجمان کے مطابق سپلیمنٹری امتحانات کا نام سیکنڈ سالانہ امتحان ہوگا اور سیکنڈ سالانہ امتحان میں فیل شدہ اورفریش امیدواربھی امتحان دیں سکیں گے۔
ترجمان نے بتایا کہ سپلیمنٹری امتحانات میں پہلے نئے امیدوارامتحان نہیں دے سکتے تھے۔