Reg: 12841587     

کراچی سمیت مختلف شہروں میں بڑے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا منصوبہ

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی سمیت مختلف شہروں میں بڑےاسٹورزکھولنےکا منصوبہ تیار کیاگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے14 سپر مارکیٹس کھولنے کی تجویز  دی ہے جس  میں 57 منی مارکیٹس اور 282 کنوینینس اسٹورز کھولنے کی تجویز  دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے بڑےا سٹورز کراچی، میر پور، اسکردو، بھکر اور راجن پورمیں کھولنےکی تجویز دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی

Next Post

گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت متعدد لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم

Related Posts
Total
0
Share