Reg: 12841587     

کراچی میں کورونا کی شرح میں تیزی سے اضافہ

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کراچی میں کورونا وائرس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 650 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 138 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شہر میں کورونا کی شرح 21.23 فیصد رہی۔

دوسری جانب کراچی کے بعد ملک بھر کے شہروں میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح ایبٹ آباد میں 8 فیصد رہی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستانی ماہی گیروں کا سنہری کارنامہ

Next Post

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں

Related Posts

سابق میئر راچڈیل محمد زمان نے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ دیا

راچڈیل(چوہدری عارف پندھیر) سابق میئر راچڈیل محمد زمان نے پاکستان سے آئے ہوئے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس…
Read More
Total
0
Share