Reg: 12841587     

لوک فنکار سائیں ظہور لندن میں لائیو پرفارمنس کے دوران گرگئے، اسپتال منتقل

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

پاکستان سے تعلق رکھنے والے  لوک فنکار سائیں ظہور لندن میں لائیو پرفارمنس کے دوران گر گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسٹ لندن میں ایک کنسرٹ جاری تھا جس میں سائیں ظہور پرفارم کررہے تھےکہ اچانک وہ اسٹیج پر گر گئے تاہم منتظمین کی جانب سے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق شایدشدید تھکاوٹ کے باعث سائیں ظہور بے ہوش ہوکر گر ے تاہم ڈاکٹرز ابھی ان کا معائنہ کررہے ہیں۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ لوک فنکار اب تک ہوش میں نہیں آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پرواز کے دوران دونوں پائلٹ سوگئے اور رن وے کے اوپر سے گزر گئے

Next Post

کوہلی کے بلے سے آخری سنچری اسکور ہوئے ایک ہزار دن مکمل

Related Posts

معروف مذہبی و سماجی شخصیت یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر برطانیہ کے صدر افضل ملک کا پاکستان سے دبئی پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا

دبئی (بیورو رپورٹ) معروف مذہبی و سماجی شخصیت یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر برطانیہ کے صدر افضل…
Read More
Total
0
Share