Reg: 12841587     

سید حارث شاہ اور مولانامحمد اقبال کا سیالکوٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا

بیورو رپورٹ سیالکوٹ(چوہدری عدنان افتخار واھلا )

پاکستان کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی (براق سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں) کے ڈائریکٹر سید حارث شاہ اور یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر و یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام و خطیب مولانا محمد اقبال کا ملک الیکٹرونکس گروپ پاکستان کے مرکزی آفس سیالکوٹ پہنچنے پر ملک الیکٹرونکس گروپ کے چیف ایگزیکٹو ملک منظور حسین اعوان،برطانیہو یورپ کے بزنس مین خالد چوہدری،سپال انڈسٹری سیالکوٹ کے ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال،چوہدری قیصر شہزاد واہلا،رانا زاہد نے پھولوں کے ہار پہنا کر اور پھولوں کے گلدستے پیش کرکے والہانہ استقبال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیالکوٹ کے معروف قانون دان چوہدری نجم الحسن ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

Next Post

سید حارث شاہ اور یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر و یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم مانچسٹر کے امام و خطیب مولانا محمد اقبال کا سپال انڈسٹری سیالکوٹ کا دورہ

Related Posts
Total
0
Share