Reg: 12841587     

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 46 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 171 روپے ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر بڑھ کر 1733 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ میثم عباس نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی کے خلاف مہم شروع کر دی۔

Next Post

وزیر اعظم کا بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

Related Posts

جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو ہونے والی جیل کی سزا کے خلاف پر تشدد عوامی مظاہروں اور فسادات میں اب تک 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کے حامیوں کی جانب سے…
Read More
Total
0
Share