Reg: 12841587     

سیالکوٹ میں دوست نے دوست کو گولی ماردی

(بیورو چیف چوہدری عدنان واہلہ)

سیالکوٹ کے حسن رضا کی دوستی بلال سے تھی، دونوں کی ملاقات ہو گئی ،جہاں پر دونوں دوستوں میں تو تکرار شروع ہو گئی جس وجہ سے حسن رضا تیش میں آ کر بلال پر فائرنگ کردی۔

جس سے بلال کو 2 گولیاں لگیں اور بلال زخمی ہو کر زمین پر گر پڑا ۔حسن فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

بلال کو سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر وہ خطرہ سے باہر ہے ۔

مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر اپنی کارروائی شروع کردی ہےاور ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بابر اعظم کو کیسے آؤٹ کیا جا سکتا ہے؟ سابق کیوی کرکٹر نے ٹرک بتا دی

Next Post

پاکستان پھر منجدھار میں :بیرسٹر امجد ملک

Related Posts

کراچی کنگز کا مایوس کن پی ایس ایل سیون اپنے اختتام کو پہنچا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) کراچی کنگز کا مایوس کن پی ایس ایل سیون اپنے اختتام کو پہنچا، کنگز الیون، دس میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکی پی ایس ایل 7 میں اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کنگز الیون کو آٹھ وکٹوں سے دھول چٹا دی۔ تیس جنوری کو ایک سو ستر رنز کا ہدف حاصل کرکے لاہور قلندرز نے کراچی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا، چوتھے میچ میں بھی فتح کراچی سے ناراض رہی، پشاور زلمی نے کراچی کو نو رنزسے شکست دے دی۔
Read More
Total
0
Share