Reg: 12841587     

پاک ایران تجارت کا حجم بڑھانے کیلئے ایران میں قانون سازی کی جائے گی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی میں ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ پاک ایران تجارت کا حجم بڑھانے کیلئے ایرانی اراکین پارلیمنٹ پاکستان کے دورے پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی حجم بڑھانےکیلئے ایرانی پارلیمنٹ میں قانون سازی بھی کی جائے گی۔

جیونیوز کو انٹرویو میں حسن نوریان کا کہنا تھا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ جس طرح پاکستان روس سے پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کی کوشش رہا ہے اسی طرح ایران سے بھی خرید سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آئی پی ایل: بھارتی فرنچائزز کا آسٹریلوی کرکٹرز سے رابطہ

Next Post

جموں کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کا دن، آج دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

Related Posts

پاکستان کی ممتاز سیاسی شخصیت سابق رکن قومی اسمبلی و سابق پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری خورشید زمان جو برطانیہ کے دورے پر ہیں سماجی شخصیت چوہدری مصطفیٰ برداران نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا

روچڈیل سے (عارف چودھری) پاکستان کی ممتاز سیاسی شخصیت سابق رکن قومی اسمبلی و سابق پارلیمانی سیکرٹری دفاع…
Read More
Total
0
Share