مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 3 پیسے بڑھا اور کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 219.41 روپےکا رہا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 229 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔