Reg: 12841587     

چودھری خالد محمود کی سابق مئیر راچڈیل محمد زمان سے انکے بھائی کی وفات اور راچڈیل کونسل کے کونسلر شکیل احمد سے انکے کزن کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کی

راچڈیل (عارف چودھری)

پاکستان بر طانیہ اور یورپ کی مشہور کاروباری سماجی صحافتی شخصیت چودھری خالد محمود کی سابق مئیر راچڈیل محمد زمان سے ان کے بھائی کی وفات اور راچڈیل کونسل کے کونسلر شکیل احمد سے انکے کزن کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی۔

اس موقع پر سینئر صحافی چودھری عارف پندھیر بھی موجود تھے، اس موقع پر چودھری خالد نے کہا کہ “زندگی و موت کا اختیار اللہ تعالی کے پاس ہے ،ہر پیدا ہونے والے نے ایک دن واپس جانا ہے ،ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی سابق مئیر محمد زمان اور انکی فیملی اور کونسلر شکیل احمد اور انکی فیملی کو صبر جمیل کی توفیق دے اور مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے (آمین)۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

Next Post

بر طانیہ کی ممتاز کاروباری اور سیاسی شخصیت سید رضوان ہاشمی کو مسلم لیگ ق بر طانیہ کا صدر نامزد کر دیا گیا

Related Posts
Total
0
Share