Reg: 12841587     

گلوبل ویلیج دبئی کا ائربلون سواری کا اعلان

دبئی (خصوصی رپورٹ)

گلوبل ویلیج دبئی کا 27 واں سیزن 25 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے جس میں اس بار عوام کو نئی تفریح کے مواقع ملیں گے۔

گلوبل ویلیج میں اس بار آپ ائربلون سواری سے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے۔ ہیلیم کے غبارے میں سیاح زمین سے 200 فٹ اوپر اڑان بھریں گے اور وہ پارک اور دبئی اسکائی لائن کے 360 ڈگری کا نظارہ کرسکیں گے۔

گلوبل ویلیج بگ بلون میں ہرعمر کے 20 ا فراد کی گنجائش ہوگی اور یہ پرعزم (خصوصی) افراد کے لئے بھی موزوں ہے۔ ہیلیم غبارہ 6 منزلہ عمارت جتنا اونچا اور اس کا قطر 65 فٹ ہے اور یہ ایک نئے سنگ میل کا درجہ رکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیلاب متاثرین کیلئے یواے ای کی فوری امداد قابل تحسین ہے:پاکستانی ناظم الامور

Next Post

العین میں وبائی اور متعدد امراض کے علاج کیلئے نمک کے غار کا افتتاح

Related Posts

برطانیہ کے نامور ڈاکٹر عبد السعید مرحوم کی پیشہ وارانہ خدمات کو خراج تحسین و عقیدت پیش کرنے کے لیے راچڈیل کیسل مییر ہال میں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا ۔

راچڈیل (عارف چودھری) برطانیہ کے نامور ڈاکٹر عبد السعید مرحوم کی پیشہ وارانہ خدمات کو خراج تحسین و…
Read More
Total
0
Share