Reg: 12841587     

ساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈر شپ کی دوڑ سے باہر

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

ساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈر شپ کی دوڑ سے باہرہوگئے۔

ساجد جاوید صرف 12 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کر سکے اور  ڈیڈ لائن سے چند لمحے قبل انتخابی عمل سے دست برداری کا اعلان کیا۔

رشی سونک، ندیم ضحاوی، جیرمی ہنٹ، پینی مورڈنٹ، ٹام ٹوگنڈاٹ، لز ٹرس، کیمی بیڈنوچ اور سویلا بریورمین پہلے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

 کنزرویٹیو پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے پہلے مرحلے میں آج سہہ پھر ووٹنگ ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بھارتی نژاد رشی سونک برطانوی وزیراعظم بن کر نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

Next Post

سعودی عرب میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا

Related Posts
Total
0
Share