Reg: 12841587     

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی ، ایک اور جوان شہید

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، قابض فوج نے ایک اور کشمیری جوان شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں غیر قانونی طور پر زیر حراست ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا ہے، نوجوان عمران بشیر کو بھارتی فوجیوں نے نوگام علاقے میں شہید کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا اور اس کے بعد جعلی پولیس مقابلے میں شہید کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

راولپنڈی 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج

Next Post

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ گرفتار

Related Posts
Total
0
Share