لندن (عارف چودھری)
سعید مہدی کے داماد اور نو کر شاہی کے پھٹو فرعون سکندر سلطان کا فیصلہ پاکستانی عوام جوتے کے نوک پہنے۔
وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے اوورسیز ایڈوائزر ملک جاوید اقبال، جاوید اقبال نے الیکشن کمشنر آف پاکستان کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کے ساتھ متعصب ہیں، الیکشن کمشنر آخری باعزت کام کریں اور فوری استعفیٰ دیں، یہ فیصلہ الیکشن کمشنرز کی ترسیل میں نہیں تھا تاہم سابق وزیراعظم عمران خان نے پورے پاکستان میں 6 انتخابات جیت کر پاکستان کو FATF سے نکالنے کے لیے بہت محنت کی۔ پاکستان میں کوئی بھی الیکشن کمشنرز کے فیصلے کو قبول نہیں کرے گا۔ عمران خان ہمارے لیڈر ہیں ہم ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں گے نہ صرف اپنے ووٹوں سے بلکہ مالی تعاون بھی کریں گے۔
عمران خان زندہ باد