Reg: 12841587     

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر اوورسیز کے ایڈوائزر ملک جاوید اقبال اعوان کاارشد شریف کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لندن(عارف چودھری)

ملک جاوید اقبال اعوان نے کہا کے جو بائیس کروڑ عوام ایک سچ بولنے والے صحافی کا تحفظ نہ کر سکی جس کی وجہ سے اس دلیر صحافی کو اپنا ملک چھوڑنا پڑا آخر کب تک ہم ایسے سچ بولنے والے پاکستانیوں کی لاشیں اٹھاتے رہے گے ان کی موت پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ اور نقصان ہے

ارشد شریف کی شہادت جس پرسرار انداز میں ہوئی پوری قوم پرزور مطالبہ کر رہی ہے اس کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے ہم دعا گو ہیں اللہ پاک ارشد شریف کی فیملی کو صبر عطا فرمائے اور انشاءاللہ ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ارشد شریف
ایک بے باک نڈر جرات مند اور ایماندار صحافی تھے ارشد شریف کی نا قابل یقین شہادت پورے پاکستان کے ساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں کو بھی سوگوار کیا ہے اوورسیز پاکستانی شدید غم اور غصے میں ہیں ارشد شریف آخری وقت تک لڑتا رہا وہ کبھی جھکا نہیں تھا اور نہ ہی کبھی بکا تھا وہ قوم کا ہیرو تھا ان کا ایک جملہ ایک وہ کون تھا آج پوری قوم پوچھ رہی ہے کے وہ کون تھا جس نے ارشد شریف کو کینیا میں شہید کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیر اعظم، پینی موراں مقابلہ سے دستبردار

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ اور آئرلینڈ کا میچ بارش کے بعد شروع

Related Posts

معروف کالم نگار و سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ زون مانچسٹر چوہدری محمد اسحاق نے اپنے بھانجے چوہدری محمد احتشام کیساتھ انڈرگراونڈ نیوز سیالکوٹ اسٹوڈیو کا دورہ کیا۔

معروف کالم نگار و سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ زون مانچسٹر چوہدری محمد اسحاق نے اپنے بھانجے چوہدری…
Read More
Total
0
Share