Reg: 12841587     

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ اور آئرلینڈ کا میچ بارش کے بعد شروع

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والا میچ بارش کے باعث تاخیر  سے شروع ہوا۔

آج گروپ ون کی ٹیمیں مدمقابل ہیں جس میں انگلینڈ کا مقابلہ آئرلینڈ سے  جب کہ افغانستان کی ٹیم  نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گی۔

پہلے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو ہرایا تھا جبکہ آئرلینڈ کو سری لنکا سے شکست ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر اوورسیز کے ایڈوائزر ملک جاوید اقبال اعوان کاارشد شریف کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Next Post

ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید

Related Posts
Total
0
Share