Reg: 12841587     

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہوگی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی گئی 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہو گی۔

ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے پر آج صبح اسلام آباد سے دوحہ روانہ ہوگی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی گئی 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انویسٹیگیشن بیورو(آئی بی) عمر شاہد پر مشتمل ہے۔

فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سمیت دیگر دستاویزات فراہم کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آئین میں کہاں لکھا ہے کہ تاحیات توسیع کی آفر کرکے مطالبات منظور کرائیں؟ خواجہ آصف

Next Post

‘اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں‘، شیخ رشید کی رانا ثنا کو وارننگ

Related Posts
Total
0
Share