Reg: 12841587     

’بھارت کی نیت خراب ہے‘

مشال ارشد سی ایم انڈگراونڈ نیوز

اسلام آباد: وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم نے بہت کوشش کی لیکن بھارت کی نیت خراب ہے۔

اپنے ایک بیان میں پرویز خٹک نےکہا کہ ہم لڑائی کرنا نہیں چاہتے بلکہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت بیرونی اور اندرونی خطرات والی کوئی بات نہیں، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا یہ چیزیں ہوتی رہیں گی۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا کوئی دباؤ نہیں، بجٹ اتفاق رائے سے پاس ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور: ایک کے بعد ایک سلنڈر دھماکے، 10 گاڑیاں جل گئیں

Next Post

کورونا سرٹیفکیٹ رکھنے والے سیاحوں کو ہی گلگت آنے کی اجازت ہوگی

Related Posts
Total
0
Share