Reg: 12841587     

اداروں سے سیاسی مداخلت کا مطالبہ نہیں کیا: شاہ محمود قریشی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اداروں کا احترام کرتے ہیں، اداروں سے سیاسی مداخلت کا مطالبہ نہیں کیا، صرف نئے انتخابات چاہتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ اگر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے ملکی معاملات کو سدھارا جا سکتا ہے تو اس پر غور کیا جا سکتا ہے، آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کا اختیار ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ان کی کوئی ضد، کوئی انا نہیں، سیاستدان ہمیشہ راستے تلاش کرتا ہے، الیکشن کی تاریخ کے معاملے پر حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فلپائن میں سمندری طوفان کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائنڈگ سے 72 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

Next Post

کراچی میں پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

Related Posts

اب وقت آگیا ہے کہ پارٹی کارکن پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کو جارحانہ انداز میں چلانے کے لئے میدان عمل میں نکل پڑیں, بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں…
Read More
Total
0
Share