Reg: 12841587     

سندھ: سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

سندھ میں سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈیٹر جنرل پاکستان نے 25 ارب روپے کی آڈٹ رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کی گئی آڈٹ رپورٹ کے مطابق متاثرین کے نام پر مہنگے داموں میں راشن بیگ اور دیگر سامان خریدا گیا۔

 آڈٹ رپورٹ کے مطابق پانی نکالنے کے لیے اتنی مشینیں اضلاع میں نہیں بھیجیں جتنا بل بنایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

توڑ پھوڑ اور تشدد کے مقدمات: عمران خان آج پھر جے آئی ٹی میں طلب

Next Post

ایران نے 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر مقرر کردیا

Related Posts

گلاسکو:پاکستان کے سینئیر سیاستدان ، سابق وفاقی وزیر اعجازالحق کی معروف شخصیت عمر فاروق چوھدری کی رھائش گاہ پر آمد

گلاسکو عارف چودھری پاکستان کے سینئیر سیاستدان ، سابق وفاقی وزیر اور ضیاء شہید فاؤنڈیشن کے چئیرمین اعجازالحق…
Read More
Total
0
Share