Reg: 12841587     

پاکستانی سفیر نے فیصل نیاز نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ابوظبی (خصوصی رپورٹ )

متحدہ عرب امارات میں نئے پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ انہوں نے گزشتہ وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون میں قائم معاون انڈر سیکرٹری برائے پروٹوکول عبداللہ محمد کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ فیصل نیاز ترمذی اس سے قبل کرغزستان میں سفیر اور شکاگو میں قونصل جنرل کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ترکمانستان، جنیوا میں اقوام متحدہ کے مستقل مشن اور ابوظبی میں مختلف عہدوں پر بھی کام کیا ہے۔ نئے پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی جامعہ قائداعظم اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہوئےتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

Next Post

ابوظبی ٹی 10 کے شیڈول کا اعلان ، 6 پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں

Related Posts
Total
0
Share