Reg: 12841587     

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برسبین میں آج گروپ ون میں دو میچز کھیلے جارہے ہیں جس میں پہلے مقابلے میں افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابلہیں جب کہ دوسرا اہم میچ  انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔

افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے تین، تین میچز کے بعد صرف دو ،دو پوائنٹس ہیں، دونوں ٹیموں کو سیمی فائنل تک پہنچنے کی اُمیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے نہ صرف یہ  مقابلہ جیتنا ہوگا بلکہ گروپ کا پانچواں اور آخری میچ بھی جیتنا ضروری ہوگا۔

افغانستان کا پانچواں مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جب کہ سری لنکا کو انگلینڈ سے کھیلنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب حکومت کا صدف نعیم کی موت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

Next Post

پاکستانی سفیر نے فیصل نیاز نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

Related Posts

سبز سالیسٹرز چیمبر مانچسٹر میں یوکرائرینین ہیلپ لائن آرگنائزیشن کا میئر آف لویشم کونسل لندن( توصیف انور ) کے دست مبارک سے افتتاح کر دیا گیا ۔

مانچسٹر (خصوصی نمائندہ) برطانیہ کی معروف لاء فرم سبز سالیسٹرز نے یوکرائنین ہیلپ لائن کے لیے آرگنائزیشن کی…
Read More
Total
0
Share