بیوروچیف(عدنان واہلہ)
پنجاب کی صف اول کی ھاؤسنگ سوسائٹیز میں شمار ہونے والی براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں کے ڈائریکٹر سید حارث احسان شاہ اور مارکیٹنگ مینجر کامران عظیم کا سیل آفس سیالکوٹ براق سٹی پہنچنے پر براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں کے بزنس پارٹنر چوہدری خالد محمود ہنجرا نے اپنے ساتھیوں سمیت انکا پرتپاک خیر مقدم کیا اور مقامی ریسٹورنٹ خان ریسٹورنٹ پر پرتکلف عشائیہ بھی دیا –
پنجاب کی سب سے بڑی ھاؤسنگ سوسائٹیز میں شمار ہونے والی براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں کے ڈائریکٹر سید حارث احسان شاہ اور مارکیٹنگ مینجر کامران عظیم براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں کے سیل آفس سیالکوٹ میں والہانہ استقبال کیا گیا اور مقامی ریسٹورنٹ خان ریسٹورنٹ پر پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا-
براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں واحد ھاؤسنگ سوسائٹی ہے جس کا ڈیزائن سنگاپور کی معروف آرکیٹیکٹ کمپنی مائن ہارٹ نے کیا یے۔یہ ایک وسیع رقبہ پر مشتمل ہے جس کا پہلا فیز لانچ کر دیا گیا ہے اور سیل شروع ہو چکی ہے۔ براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر سید حارث احسان شاہ اور بزنس پارٹنر براق سٹی چوہدری خالد محمود ہنجرا نے بتایا کہ براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں ہر پاکستانی شہری بآسانی پانچ سال کی آسان قسطوں پر خرید سکتا ہے-
اس موقع پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری نجم الحسن ایڈووکیٹ، چوہدری قیصر واہلہ،رانا ذاہد بھی موجود تھے-