Reg: 12841587     

بین الاقوامی صنعت کار اور سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ نون عمان مسقط کے سنیئر نائب صدر مقصود احمد بٹ نے وفد کے ہمراہ براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کا ویزٹ کیا-

کھاریاں(تحصیل رپورٹر)

پنجاب کی صف اول کی ھاؤسنگ سوسائٹیز میں اپنا مقام بنانے والی جدید ڈیزائن کیساتھ براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کے ہیڈ آفس کھاریاں پہنچنے پر بین الاقوامی صنعت کار مقصود احمد بٹ کا وفد کے ہمراہ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا اور پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا –

ڈائریکٹر براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں سید حارث احسان شاہ ،بزنس پارٹنر چوہدری خالد محمود ہنجرا اور مارکیٹنگ مینجر کامران عظیم نے والہانہ استقبال کیا اور مارکیٹنگ مینجر کامران عظیم نے پروجیکٹ کے بارے مکمل بریفنگ دی ظہرانے کے بعد براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ سائٹ کا ویزٹ بھی کروایا۔

معروف صنعت کار سیاسی و کاروباری اور سماجی شخصیت( پاکستان مسلم لیگ نون کے سنیئر نائب صدر عمان مسقط) مقصود احمد بٹ کیساتھ وفد میں شامل بزنس مین ایڈوکیٹ معیز بٹ ، انجینیر ذبیر بٹ ، چوہدری وسیم سندھو ،ناصر کشمیری،عامر شیخ و دیگر افراد نے ملاقات کی اور براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کا ویزٹ کرنے کے بعد براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کے بارے اپنے خیالات کا اظہار یوں کیا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

براق سٹی ہائوسنگ سوسائٹی کھاریاں کے سیل آفس کا سیالکوٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا

Next Post

لاہورمیں زیر تعمیر عمارت کا بالائی حصہ گرنے سے 5 افراد زخمی

Related Posts
Total
0
Share