Reg: 12841587     

چونیاں میں اے این ایف کی کارروائی،گاڑی سے 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) نے چونیاں کے علاقے جمبر میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے تین من سے زائد چرس برآمد کرلی۔

ترجمان اے این ایف کےمطابق جمبر میں ملتان روڈ ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی تو تین من سے زائد چرس برآمد ہوئی جسے گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا ۔ 

پولیس نے ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

Next Post

یورپ میں رواں برس گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، عالمی ادارہ صحت

Related Posts

برطانیہ کے معروف کاروباری و سماجی شخصیت اور انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او خالد چوہدری کا وفد کے ھمراہ وریو ھاؤس کینٹ سیالکوٹ میں سابق وزیر جیل خانہ جات اور ایم پی اے مسلم لیگ ن چوھدری خوش اختر سبحانی کیساتھ ملاقات

 سیالکوٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر چوھدری خوش اختر سبحانی نے موجودہ سیاسی صورت حال اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی…
Read More
Total
0
Share