Reg: 12841587     

یورپ میں رواں برس گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، عالمی ادارہ صحت

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ میں رواں برس گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، رواں برس گرم موسم سے اسپین اور جرمنی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک کے ریکارڈ میں جون سے اگست یورپ کے گرم ترین مہینے شمار ہوئے، ہیٹ ویو سے جرمنی میں ساڑھے 4 ہزار، اسپین میں 4 ہزار، برطانیہ میں 3200 سے زائداموات ہوئیں۔

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ گرمی اور بڑھتی ہوئی موسمیاتی شدت روکنے کے لیے سخت اقدامات نہ کیے گئے تو گرمی اور موسمی شدت اگلی دہائیوں میں زیادہ اموات کا سبب بن سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چونیاں میں اے این ایف کی کارروائی،گاڑی سے 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی

Next Post

ٹوئٹر نے بھارت میں 90 فیصد سے زائد عملے کو نوکری سے فارغ کر دیا

Related Posts
Total
0
Share