مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)
سیالکوٹ میں گھر میں آگ لگنے کے واقعے میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ واقعہ بجلی بریک ڈاؤن کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ بجلی نہ ہونے کے سبب گھر میں موم بتی جلائی گئی تھی، جلتی موم بتی بستر پر گرنے سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔